: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،10مارچ(ایجنسی) آج10مارچ جمعرات کے روز دہلی میں ماہ جمادی الثانی کا چاندنظرآگیا، لہٰذامرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم جمادی الثانی 11مارچ2016 جمعہ کے روز
ہے۔ دوسری طرف مولانا جسیم الدین رحمانی قاضی شریعت مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ نے اعلان کیا ہے کہ پھلواری شریف اور ملک کے دیگرحصوں میں عام طور پر ماہ جمادی الثانی کا چاند دیکھا گیا، اس لیے مورخہ11؍مارچ بروزجمعہ جمادی الثانی کی پہلی تاریخ ہوگی۔